علی پور، سگے باپ کی اپنی ہی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی، مقدمہ درج
علی پور (اے بی این نیوز) تھانہ سیت پور کی حدود میں سگے باپ کی جانب سے اپنی 20 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی درخواست پر درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزم […]