عمران خان کا اکبر ایس بابر کو اہم پیغام، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو متحد کرنے کی ذمہ داری
اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (PTI) عمران خان نے اڈیالہ جیل سے پارٹی کے سابق دیرینہ ساتھی اور بانی رہنما اکبر ایس بابر کے نام اہم پیغام بھجوایا ہے۔ اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ عمران خان کا پیغام جیل میں موجود ایک دوسرے دیرینہ دوست کے […]