محمد علی ملک اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر مقرر
اسلام آباد( اوصاف نیوز) وفاقی حکومت نے محمد علی ملک کو فوری طور پر پانچ سال کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا ڈپٹی گورنر مقرر کر دیا ہے۔ 10 اگست 2026 کو فنانس ڈویژن (انٹرنل فنانس ونگ) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ تقرری اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 […]