راولپنڈی میں مرغی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، شہری پریشان
راولپنڈی: مرغی کی قیمتوں میں اضافہ نے جڑواں شہروں کے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ بجٹ میں کسی نئے ٹیکس کے بغیر بھی راولپنڈی، اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں چکن کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی منڈی میں ہول سیل ریٹ بڑھ […]