مسجد نبوی ﷺ کے زائرین کے لیے نئی سہولتوں کا اعلان
مدینہ منورہ: مسجد نبوی ﷺ کی زیارت کے لیے آنے والے لاکھوں زائرین کی سہولت اور عبادات کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے سعودی حکام نے نئی سہولتوں اور معاون خدمات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے امور کی جنرل […]