اسلام آباد | پنجاب | تازہ ترین | فیچرڈ
ملازمتوں کا سنہری موقع، آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب
لاہور ( نیوز ڈیسک) پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے مختلف سرکاری محکموں میں BS-11 سے BS-18 تک درجنوں آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔ مختلف شعبوں میں انٹرمیڈیٹ، گریجویشن، پوسٹ گریجویشن اور پروفیشنل ڈگری کے حامل امیدوار ان آسامیوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اہل امیدوار 5 […]