کاروبار بڑھانے کا سنہری موقع، میٹا کا مفت پروگرام شروع
پاکستان میں کاروبار شروع کرنے یا اپنے موجودہ کاروبار کو آن لائن فروغ دینے کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ وزارتِ آئی ٹی اور میٹا نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے مفت تربیتی پروگرام شروع کردیا ہے، جس میں شرکا کو جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے […]