نادرا میں شکایت درج کروانے کا آسان طریقہ، شہریوں کیلئے اہم ہدایت
اسلام آباد (17 اگست 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں دستاویزات یا خدمات سے متعلق شکایت درج کروانے کا طریقہ آسان بنا دیا گیا ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق اگر کسی شہری کو نادرا سینٹر یا زونل بورڈ میں مطلوبہ دستاویزات کے حوالے سے ابہام ہو یا […]