اسلام آباد | تازہ ترین | موسم
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بارش ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ،ہنگامی الرٹ جاری
راولپنڈی،اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک بھر میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ، متعدد علاقے زیر آب آگئے ، ندی نالوں میں طغیانی ، پانی گھروں میں داخل ہو گیا ۔ راولپنڈی کے علا قے شمس آباد میں 115 ، کمرشل مارکیٹ میں 26 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، کٹاریاں اور […]