یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی: نوجوانوں کیلئے روزگار اور تعلیم کا بڑا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی پہلی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید تعلیم اور روزگار کے مواقع سے جوڑنا وقت کی اہم ضرورت ہے، اگر نوجوانوں کو جدید تعلیم کے سفر میں شامل نہ کیا گیا تو پاکستان دیگر ممالک سے پیچھے رہ جائے گا۔ […]