واٹس ایپ گروپس کے نئے فیچرز، صارفین کے لیے 3 بڑی سہولتیں متعارف
ویب ڈیسک: واٹس ایپ گروپس کے نئے فیچرز متعارف کرا دیے گئے ہیں، جن کا مقصد گروپ چیٹس کو زیادہ منظم، تیز اور آسان بنانا ہے۔ میٹا کے مطابق ان نئی سہولتوں سے نہ صرف گروپ ایڈمنز بلکہ عام صارفین بھی بہتر انداز میں گروپ مینجمنٹ کر سکیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی […]