کھلا خشک دودھ بیچنے پر پابندی، خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا
کوئٹہ: خشک دودھ کی فروخت کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کھلے خشک دودھ کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پر […]