سرکاری ملازمین کی پنشن کے حوالے سے بڑا فیصلہ،نئی پنشن اسکیم کیلئے اہم ہدایات جاری
اسلام آباد: نئی پنشن اسکیم کے تحت وفاقی سرکاری ملازمین سے متعلق نئے نظام پر عملی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ حکومت نے وزارتوں، ڈویژنز اور وفاقی محکموں کو پنشن فنڈ اسکیم کے قواعد پر عملدرآمد اور متعلقہ ملازمین کا ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ حکومتی ہدایات کے مطابق تمام […]