وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2027-30 کی منظوری دے دی، عازمین کو نئی سہولتیں ملیں گی
اسلام آباد: حج پالیسی 2027-30 کی وفاقی کابینہ سے منظوری دے دی گئی ہے، جس کے بعد آئندہ برسوں میں حج انتظامات کو جدید، شفاف اور زیادہ مؤثر بنانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئی پالیسی کی منظوری دی گئی جبکہ رواں سال کے […]