رات کو بجلی کی بندش کی اصل وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد: ملک میں رات کی لوڈ شیڈنگ کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ وزارت توانائی کے مطابق آر ایل این جی کارگو کی بروقت عدم دستیابی کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی، جس کی وجہ سے رات کے پیک اوقات میں عارضی لوڈ مینجمنٹ کرنا پڑ رہی ہے۔ وزارت توانائی کے ترجمان نے […]