امریکا ایران کشیدگی سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید دباؤ کا شکار
کراچی (کامرس ڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی نمایاں ہونے لگے، جہاں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی دیکھنے میں آئی۔ سرمایہ کاروں کی محتاط حکمت عملی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 3.6 فیصد تک گر گیا۔ مارکیٹ کے دوران ایک […]