اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ
کابینہ ڈویژن کا ہاؤسنگ سوسائٹی سے لاتعلقی کا اعلان، عوام کے لیے اہم انتباہ
اسلام آباد(رضوان عباسی): کابینہ ڈویژن ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے جاری ہونے والی وضاحت میں حکومت نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ “کابینہ ڈویژن ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی” کا حکومتِ پاکستان یا کابینہ ڈویژن کے ساتھ کسی بھی قسم کا انتظامی، قانونی، مالی یا ادارہ جاتی تعلق موجود نہیں۔ کابینہ ڈویژن […]