پاکستان کی ایک بار پھر شاندار فتح، بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست فاش
بنکاک (سپورٹس ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ جنرل اجلاس میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈائریکٹرز کی تینوں نشستیں جیت لیں، جبکہ بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق اے سی سی کا سالانہ جنرل اجلاس بنکاک میں ہوا، […]