اسلام آباد | تازہ ترین | دنیا
بھارت بھی پاکستان کے فوائد کا اعتراف کرنے لگا
اسلام آباد: پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے لیے اہم اسٹریٹجک پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ بھارتی میڈیا نے بھی اس کے ممکنہ فوائد کا اعتراف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان بڑھتا ہوا دفاعی تعاون پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط […]