پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی نافذ
پرتگال میں پرتگال میں نقاب پر پابندی کا نیا قانون نافذ ہوگیا ہے، جس کے تحت عوامی مقامات پر ایسا لباس پہننے پر پابندی عائد کی گئی ہے جو چہرہ چھپاتا یا شناخت میں رکاوٹ بنتا ہو۔ قانون کی منظوری پرتگال کے صدر انتونیو ژوزے سیگورو نے دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ قانون پرتگالی […]