اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
اسلام آباد: اسکول کب کھلیں گے؟ یہ سوال گرمیوں کی تعطیلات کے دوران طلبہ اور والدین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس حوالے سے نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیم نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تعلیمی ادارے مقررہ وقت سے پہلے، یعنی 3 اگست 2026 سے دوبارہ کھولنے کی اجازت دی […]