پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ مقرر کرنے کی تجویز پر تحفظات
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ مقرر کرنے کی حکومتی تجویز پر پٹرول پمپ مالکان نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس مجوزہ نظام کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔ مجوزہ پالیسی کے تحت آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا […]