عوام پر ایک اور بوجھ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی نئی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے، جبکہ ڈیزل بھی مزید مہنگا ہوگیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 19 اگست کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 34 پیسے […]