پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کراچی گڈز کیریئرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو 24 گھنٹوں کی مہلت دے دی ہے۔ تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ اگر حالیہ اضافے کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ بند کرنے، دفاتر کی تالہ بندی اور ملک گیر […]