پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت، حکومت نے تازہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد: پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت سے متعلق وفاقی حکومت نے تازہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 75 پیسے فی لیٹر […]