وفاقی وزیر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
اسلام آباد: پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہونے کے بعد وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے، تاہم وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قیمتوں میں اضافے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت عالمی منڈی میں تیار شدہ پیٹرول کے نرخوں کی بنیاد پر مقرر کی […]