عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
اسلام آباد (کامرس ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کسی بھی صورت ڈیلرز کے منافع میں 8 فیصد تک اضافہ نہیں کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روزانہ قیمتوں کے تعین سے پٹرولیم سپلائی چین میں شفافیت آئے گی۔ ادھر پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور پٹرولیم ڈویژن کے حکام کے […]