آئندہ 3 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت ! حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت سمیت دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ تین روز کے لیے موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ نئی قیمتوں کا فیصلہ 18 اگست کو کیا جائے گا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق یومِ آزادی کی سرکاری تعطیل کے باعث اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات […]