حکومت سے مذاکرات ناکام ،ملک بھر میں پیٹرول پمپس کب سے بند ہونے جارہے ہیں ؟
اسلام آباد: حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوسکی، جس کے بعد پیٹرول پمپس ہڑتال سے متعلق اہم اعلان سامنے آگیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہفتہ 15 اگست کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق […]