پی ٹی آئی کا بڑا یوٹرن،اہم فیصلہ سامنے آگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھی بائیکاٹ ختم کرنے کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ اراکین کا موقف ہے کہ وہ قائمہ کمیٹیوں میں واپس آ کر حکومت […]