ایران کا رد عمل، ٹرمپ کی دھمکی پر تہران کا سخت اور دوٹوک مؤقف
تہران: ایران کا رد عمل سامنے آ گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت بیانات کے بعد ایرانی قیادت نے واضح کیا ہے کہ ملک کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی یا جارحیت کا فوری، بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا […]