پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی، نئی قیمتیں جاری
اسلام آباد: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 20 اگست 2026 سے تبدیل کردی گئی ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی جبکہ پٹرول مہنگا کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، […]