پاسپورٹ فیس کی ادائیگی مزید آسان، کیش لیس نظام بہتر بنانے کی ہدایات جاری
اسلام آباد: کیش لیس پاسپورٹ فیس نظام کو مزید مؤثر، تیز اور عوام دوست بنانے کے لیے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ شہریوں کو پاسپورٹ فیس کی ادائیگی کے دوران ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے تاکہ […]