انٹر بورڈ کے نتائج جاری، تین طلبہ اول پوزیشن پر
کراچی: کراچی انٹر بورڈ پری انجینئرنگ نتائج 2026 کا اعلان کردیا گیا، پری انجینئرنگ گروپ میں تین طلبہ نے 1100 میں سے 1006 نمبر حاصل کرکے مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔ نتائج […]