10 روپے کا نوٹ بند ہوگا یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک نے اہم وضاحت کردی
پاکستان میں 10 روپے کے کرنسی نوٹ کی بندش سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں نے شہریوں میں تشویش پیدا کردی، تاہم اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان خبروں کی واضح تردید کردی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق 10 روپے کا نوٹ بند کرنے یا اسے تبدیل کروانے کے لیے کوئی آخری […]