کیا کھویا، کیا پایا: ایک طرف مواقع، دوسری طرف غیر یقینی مستقبل
کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کا انحصار اس کے نوجوانوں پر ہوتا ہے۔ معیاری تعلیم، باعزت روزگار، جدت طرازی کے مواقع اور قومی زندگی میں مؤثر شرکت نہ صرف نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارتی ہے بلکہ یہ بھی ظاہر کرتی ہے کہ کسی خطے کا تعلیمی، سماجی اور معاشی نظام کس حد تک […]