سندھ میں کم سے کم ماہانہ اجرت 43 ہزار روپے مقرر، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا
سندھ حکومت نے کم سے کم ماہانہ اجرت میں اضافے کا اہم فیصلہ کرتے ہوئے اسے 43 ہزار روپے مقرر کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے اعلان کیا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر نئی کم از کم تنخواہ یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوگی، جس سے لاکھوں […]