حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 6 اگست کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 333 […]