|

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن نے 6 اگست کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 333 روپے ایک پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 383 روپے 86 پیسے ہوگئی۔

مزید پڑھیں۔خریداروں کیلئے بری خبر ، سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *