کاروباری افراد کی مشکل آسان، کے پی آر اے نے اہم سہولت متعارف کرا دی
پشاور: ٹیکس دہندگان اور کاروباری افراد کے لیے اہم سہولت متعارف کرا دی گئی، خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی نے کیپرا سہولت ایپ لانچ کردی ہے، جس کے ذریعے شہری سیلز ٹیکس سے متعلق مختلف خدمات تک براہ راست ڈیجیٹل رسائی حاصل کرسکیں گے۔ خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی (کے پی آر اے) کے مطابق نئی موبائل ایپلی کیشن […]