پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کا جسد خاکی براڈ پیک حادثے کے 15دن بعد مل گیا
گلگت بلتستان: براڈ پیک میں برفانی تودے کے حادثے کے 15 دن بعد معروف پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کا […]
گلگت بلتستان: براڈ پیک میں برفانی تودے کے حادثے کے 15 دن بعد معروف پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کا […]
غذر: غذر میں سیلاب نے ضلع کے علاقے داماس میں تباہی مچا دی، جہاں معمولی بارش کے بعد اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ سیلابی پانی فٹبال گراؤنڈ کے قریب سے گزرا، جس کے باعث گراؤنڈ اور اس کے اطراف کے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے۔ […]
اسلام آباد: 100 میگاواٹ سولر منصوبہ گلگت بلتستان میں جلد مکمل کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں منصوبے پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صاف، سستی […]
گلگت: گلگت بلتستان مالیاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایک اہم مراسلہ ارسال کرتے ہوئے خطے کے عوام کے لیے سستی، آسان اور رعایتی مالیاتی اسکیمیں متعارف کرانے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے مراسلے میں کہا کہ گلگت بلتستان قدرتی وسائل، […]
اسلام آباد: این ڈی ایم اے بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب، اچانک آنے والے ریلوں، لینڈ سلائیڈنگ اور شہری سیلاب کے خطرات سے خبردار کر دیا ہے۔ متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور شہریوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی گئی […]
اسلام آباد: این ڈی ایم اے سیلاب الرٹ جاری کرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ 20 سے 25 جولائی کے دوران گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور گلیشیئر تیزی سے پگھلنے کے باعث فلش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود ہے۔ […]