کراچی میں آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ، شہری نئی مہنگائی سے پریشان
کراچی میں مہنگائی سے متاثر شہریوں کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے، جہاں کراچی آٹے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق باریک اور ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران فی کلو 13 روپے تک اضافہ ہوا ہے، جس […]