آٹے کی قیمت کم کرنے کیلئے سندھ حکومت متحرک، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
کراچی: آٹے کی قیمت میں استحکام لانے اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سندھ حکومت نے اہم اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں گندم کی صورتحال، ذخیرہ اندوزی اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ میں اصلاحات کا تفصیلی جائزہ لیا […]