اسلام آباد | تازہ ترین | فیچرڈ
خواتین کی خوش اخلاقی کو رضامندی کا اشارہ سمجھنے والے خبردار۔۔۔ انسدادِ ہراسانی عدالت نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(رانا فرخ سعید): وفاقی محتسب ہراسگی فیصلہ میں ایک نجی کمپنی کے پانچ عہدیداروں پر مجموعی طور پر 27 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق جرمانے کی رقم میں سے 5 لاکھ 40 ہزار روپے سرکاری خزانے میں جمع کرائے جائیں گے، جبکہ 21 لاکھ 60 ہزار روپے شکایت […]