آبنائے ہرمز کے مستقبل کا فیصلہ ایران اور عمان کی مشاورت سے ہونا چاہئے ،تہران
تہران،مسقط(اوصاف نیوز) ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے مستقبل سے متعلق تمام انتظامات ایران اور عمان کے درمیان باہمی مشاورت سے طے ہونے چاہییں، کیونکہ دونوں ممالک اس اہم آبی گزرگاہ کے ساحلی ممالک ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق ہفتے کے روز عمان کے دارالحکومت […]