پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ
کراچی(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کے دفتر کلفٹن بلاک 9 میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ دفتر پر فائرنگ کا مقدمہ عبدالقادر پٹیل کے پرسنل سیکریٹری کی مدعیت میں تھانہ بوٹ بیسن میں درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق گاڑی میں سوار مسلح …