تین چار دنوں میں دھرنے کا حل نکل آیا تو 20 یا 21 اگست کو راولاکوٹ میں الیکشن ممکن ہے، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر
مظفر آباد(جانوڈاٹ پی کے) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ اگر اگلے تین چار دنوں میں دھرنے کا کوئی حل نکل آتا ہے تو 20 یا 21 اگست تک راولاکوٹ میں بھی انتخاب کروانا ممکن ہو جائے گا۔ مظفر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر …