آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات کا تیسرا اور آخری مرحلہ 10 اگست کو ہوگا
مظفرآباد(جانوڈاٹ پی کے)آزاد جموں و کشمیر میں حکومت سازی کے لیے انتہائی اہم مرحلہ 10 اگست کو ہوگا جبکہ ابتدائی دو مرحلوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) پر واضح برتری حاصل ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں 10 اگست 2026 کو …