آزاد کشمیر میں ن لیگ دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، رانا ثناء اللہ
باغ (جانوڈاٹ پی کے) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ اور وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے تیسرے مرحلے کے انتخابات میں بھی مسلم لیگ (ن) کلین سویپ کرے گی اور قانون ساز اسمبلی میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ اپنی حکومت قائم …