آزاد کشمیر انتخابات مسترد، بدترین دھاندلی، نتائج عوامی مینڈیٹ کی عکاسی نہیں کرتے، پیپلز پارٹی
اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبینہ طور پر دھاندلی زدہ قرار دیا ہے اور انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات اٹھائے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری …